61
اردو زبان کے خلاف ہندو تحریک کس شہر سے شروع ہوئی
علی گڑھ (A)
بنارس (B)
آگرہ (C)
دہلی(D)
62
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کو سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے۔
بلوچستان (A)
خیبر پختونخوا (B)
پنجاب (C)
سندھ(D)
63
کتنے سال بعد پاکستان کا پہلا آئین نافذ العمل ہوا؟
پانچ سال (A)
سات سال (B)
نو سال (C)
گیارہ سال(D)
64
درج زیل میں سے پاکستان کا پہلا صدر کو۔ تھا؟
لیاقت علی(A)
سکندر مرزا(B)
مولوی تمیز الدین (C)
محمد علی بوگرہ(D)
65
اسلام کو پاکستان کا سرکاری مذہب کس آئین میں قرار دیا گیا تھا؟
1935(A)
956(B)
1962(C)
1973(D)
66
کسان ہل چلانے میں ماہر ہیں۔ اس جملے میں اسم مفعول کی نشاندہی کریں۔
ماہر (A)
کسان(B)
ہل(C)
چلانے(D)
67
وہ لفظ جسکے کچھ نا کچھ معنی ہوں کیا کہلاتا ہے۔
حروف (A)
مجمل(B)
کلمہ(C)
مسند(D)
68
جنگل میں چیز کے درخت تھے ۔اس جملے میں چیز کے درخت اسم کی کونسی قسم ہیں۔
اسم علم (A)
اسم ظرف(B)
اسم معرفہ(C)
اسم نکرہ(D)
69
غسل کے درست معنی کا انتخاب کریں۔
دکھ(A)
نگاہ(B)
تحفہ(C)
شہد(D)
70
درج ذیل میں فاتح کا متضاد منتخب کریں۔
کامیاب (A)
مفتوح(B)
کامران(C)
مضبوط(D)
Police Constable MCQs Previous Page (51-60)
Police Constable MCQs Main Page
No comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.