51
ایک ملین میں کتنے صفر ہوتے ہیں
آٹھ (A)
پانچ (B)
چھ (C)
سات(D)
52
۔۔۔۔۔۔۔میں سویت یونین نے افغانستان میں فوجی مداخلت کی۔
1975(A)
1977(B)
1979(C)
1983(D)
53
دنیا میں سب سے زیادہ یونیورسٹیاں کس ملک میں ہیں ۔
چین (A)
امریکہ (B)
روس (C)
انڈیا(D)
54
سید احمد شہید نے مسلمانوں کی اصلاح کی کوشش کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔کے خلاف جہاد کا اعلان کیا۔
انگریزوں (A)
سکھوں(B)
ہندؤں (C)
زرتشتیوں(D)
55
1857 کی جنگ آزادی میں خیبرپختونخوا کے کس ضلع نے حصہ لیا تھا
نوشہرہ(A)
مردان (B)
پشاور(C)
اوپر دئیے گئے تمام(D)
56
عبد الغفار خان نے پختونوں کو متحد کرنے کے لیے کونسی تحریک کی بنیاد ڈالی تھی
تحریک پختونخوا (A)
تحریک خدائی خدمت گار(B)
تحریک خلافت(C)
تحریک مجاہدین(D)
57
پاک و ہند میں انگریزوں کی تعلیمی پالیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے آئینہ دار تھی۔
کارڈلٹن (A)
لارڈ میکا نے (B)
لارڈ میو(C)
لارڈ کینیگ(C)
58
سرسید احمد خان 17اکتوبر 1817 کو ۔۔۔۔۔۔۔۔میں پیدا ہوئے۔
لاہور (A)
آگرہ (B)
دہلی C)
لکھنؤ(D)
59
صوبائی مقننہ کو کہتے ہیں ۔
صوبائی انتظامیہ (A)
صوبائی اسمبلی (B)
صوبائی عدلیہ (C)
صوبائی عاملہ(D)
60
-قائداعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے
25ستمبر 1876(A)
25دسمبر 1876(B)
25نومبر 1877(C)
25 دسمبر 1876(D)
Police Constable MCQs Previous Page (41-50)
Police Constable MCQs Main Page
No comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.