Page 2
(11)
ابرہہ کون تھا؟
شاہ مصر (A)
شاہ ایران (B)
شاہ یمن (C)
شاہ شام (D)
(12)
قرآن مجید کے مطابق سب سے بڑی آواز کس کی ہے؟
کتے کی (A)
گدھے کی (B)
کوے کی (C)
اونٹ کی (D)
(13)
اصحاب صفہ کا چبوترہ کہاں قائم تھا؟
مسجد نبوی میں (A)
مکہ میں (B)
مسجد قبا میں (C)
دارارقم میں (D)
(14)
وضو میں کل کتنے فرائض ہیں؟
چار (A)
چھ (B)
سات (C)
آٹھ (D)
(15)
) اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت ابرہیم علیہ السلام کو اپنی بیوی حضرت ہاجرہ اور بیٹا اسماعیل علیہ السلام کو کہاں چھوڑنے کا حکم ملا؟
عراق (A)
فلسطین (B)
مکہ (C)
شام(D)
(16)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسلام کی پہلی مسجد تعمیر کی؟
مسجد ضرار (A)
مسجد قباء (B)
مسجد الحرام (C)
مسجد نمرہ(D)
(17)
درج ذیل میں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی زوجہ تھی؟
حضرت عائشہ صدیقہ (A)
حضرت خدیجہ(B)
حضرت حبیبہ (C)
حضرت جویریہ(D)
(18)
حضرت زید بن ثابت نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے کونسی زبان سیکھی؟
فارسی (A)
سنسکرت(B)
لاطینی (C)
سریانی(D)
(19)
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ کیا کہلاتا ہے؟
رحمت (A)
مغفرت (B)
نجات(C)
انجام(D)
(20)
صلح حدیبیہ کے موقع پر قریش کی نمائندگی کس نے کی؟
ابو جہل (A)
ابو سفیان (B)
ابو لہب (C)
سہیل بن عمرو(D)
Police Constable MCQs Previous Page (0-10)
Police Constable MCQs Main Page
Police Constable MCQs Next Page (21-30)
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.