Page No 1
قرآن مجید کے وہ حروف جو انسانوں کی سمجھ سے مخمی رکھے گئے ہیں۔کیا کہلاتے ہیں؟
حروف قمری (A)
حروف شمسی (B)
حروف مقطعات (C)
حروف استدراک (D)
حضرت داؤد علیہ السلام نے ۔۔۔۔۔۔حکومت کی
ستر (A)
نوے (B)
اسی (C)
ایک سو بیس (D)
نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کونسی سورت کی تلاوت کی ؟
سورہ البقرہ (A)
سورہ التمل (B)
سورہ الرحمن (C)
سورہ مریم (D)
کس غزوہ میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اسد اللہ یعنی اللہ تعالیٰ کا شیر کہا گیا؟
غزوہ خیبر( A)
غزوہ بدر (B)
غزوہ خندق (C)
غزوہ احد (D)
پریشانی اور مصیبت کے وقت اپنے آپ کو مضبوط رکھنا اور حالات کا مقابلہ کرنا مایوس نا ہونا اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید رکھنا ۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے ۔۔
تقویٰ (A)
ایمان (B)
صبر (D)
قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کو کیا کہا گیا ہے؟
انصار (A)
اصحاب ۔۔ (B)
صحابی (C)
حواری (D)
شام کا دوسرا سفر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس مقصد کے لیے کیا تھا ؟
تبلیغ (A)
حصول علم (B)
تجارت (C)
سیر (D)
درج ذیل میں سے استلام کا درست مفہوم منتخب کریں؟
طواف کے دوران تلبیہ پڑھنا (A)
شیطان کو کنکریاں مارنا (B)
حجر اسود کو چومنا (C)
حج کے دوران سر منڈوانا (D)
من غش ملیس منی اس حدیث کا درست ترجمہ منتخب کریں ؟
جو دھوکہ دہی کرے گا وہ ہم میں سے نہیں ہے (A)
جو ملاوٹ کرے گا وہ دیں سے فارغ ہے (B)
رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہیں (C)
جو دھوکہ کرے گا سیدھا جہنم میں جائے گا (D)
کس غزوہ میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے؟
غزوہ بدر (A)
غزوہ خیبر (B)
غزوہ خندق (C)
غزوہ احد (D)
No comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.