41
ا نقرہ کس ملک کا دارالحکومت ہے
ایران (A)
شام (B)
ترکی (C)
لبنان(D)
42
وہ کونسی پاکستانی خاتون سائنسدان ہے جسکا مقدمہ امریکہ میں چل رہا ہے
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی(A)
ڈاکٹر شیریں رحمان(B)
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی(C)
ڈاکٹر صفیہ صدیقی(D)
43
سنترے میں سب سے زیادہ کونسا وٹامن پایا جاتا ہے
وٹامن اے (A)
وٹامن سی (B)
وٹامن ڈی (C)
وٹامن کے(D)
44
ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کس ملک میں ہوتا ہے
شارجہ(A)
ترکی (B)
ملائیشیا (C)
انڈونیشیا(D)
45
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیں
پانچ(A)
سات(B)
آٹھ (C)
نو(D)
46
فغانستان کا موجودگی وزیراعظم کون ہے
حس اخوند(A)
ملا عمر (B)
مولوی عبد الکبیر(C)
ملا غنی برادر(D)
47
دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں واقع ہے
چین (A)
امریکہ (B)
سعودی عرب (C)
جرمنی(D)
48
اولمپک گیمز کے جھنڈے پر کتنے رنگز ہیں ()
تین (A)
چار (B)
پانچ(C)
آٹھ(D)
49()
اقوام متحدہ کی کونسی ایجنسی لپناہ گزینوں اور بے گھر افراد کے لیے واقف ہے
یو نیسیف(A)
آئی ایم ایف(B)
ڈبلیو ایچ او (C)
یو این ایچ سی آر(D)
50
جولائی 2023 کے مطابق سب سے مظبوط کرنسی کس کے پاس ہے
امریکہ (A)
چین (B)
کویت (C)
انگلینڈ(D)
Police Constable MCQs Previous Page (31-40)
Police Constable MCQs Main Page
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.